SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان پیپلز پارٹی

  • شہباز شریف وزیراعظم اور ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نامزد

    شہباز شریف وزیراعظم اور ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نامزد

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱

    مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔

  • پاکستان کی بعض جماعتوں کا انتخابی نتائج کےخلاف احتجاج کا دائرہ بڑھانےکااعلان

    پاکستان کی بعض جماعتوں کا انتخابی نتائج کےخلاف احتجاج کا دائرہ بڑھانےکااعلان

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲

    پاکستان کی جماعت اسلامی، جے یو آئی ف اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنے احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • پاکستان: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ کل تک ٹل گیا

    پاکستان: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ کل تک ٹل گیا

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷

    الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل میں آزاد امیدواروں کی شمولیت اور مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔

  • مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بن گئے

    مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بن گئے

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳

    پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئےہیں۔

  • مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ

    مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰

    پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔

  • سندھ اسمبلی: پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر منتخب

    سندھ اسمبلی: پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر منتخب

    Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸

    پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔

  •   اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

    اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

    Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶

    مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان ووٹ لے کر اسپیکر اور ظہیر اقبال چنڑ ووٹ لیکر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔

  • ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری کے موقع پر شیلنگ، لاٹھی چارج  اور گرفتاریاں

    ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری کے موقع پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں

    Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷

    نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری کے موقع پرالیکشن میں دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔

  • انداز جہاں-پاکستان میں حکومت سازی کا عمل

    انداز جہاں-پاکستان میں حکومت سازی کا عمل

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۹

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 02/ 2024

  • سندھ اسمبلی کے باہراپوزیشن جماعتوں کا احتجاج

    سندھ اسمبلی کے باہراپوزیشن جماعتوں کا احتجاج

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷

    گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ، جماعت اسلامی ، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم حقیقی نے 24 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی اسٹال کو کراچی کی میری ٹائم بین الاقوامی نمائش میں بہترین اسٹال منتخب کرلیا گیا
    ایرانی اسٹال کو کراچی کی میری ٹائم بین الاقوامی نمائش میں بہترین اسٹال منتخب کرلیا گیا
    ۳۷ minutes ago
  • پاکستان: ستائیسویں آئينی ترمیم کے سلسلے میں طلب کیا گیا کابینہ کا اجلاس ملتوی
  • اسرائیلی حکومت کے حملے جنگی جرم: لبنان کے صدر جوزف عون
  • ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ریکارڈ توڑ 65 فی صد ووٹنگ
  • لبنان پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS