SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

پولیس

  • حکومتی فیصلوں کے خلاف فرانس میں وسیع مظاہرے

    حکومتی فیصلوں کے خلاف فرانس میں وسیع مظاہرے

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸

    فرانس میں نئے سیکورٹی قانون کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پیرس کی سڑکوں پر ہنگامہ آرائی، 100 سے زائد افراد گرفتار

    پیرس کی سڑکوں پر ہنگامہ آرائی، 100 سے زائد افراد گرفتار

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱

     ​​​​​​​ایمانویل میکرون کے مجوزہ سیکورٹی بل کے خلاف عوامی احتجاج کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

  • بے گھر غریب بھی امریکی پولیس کی دہشتگردی سے محفوظ نہیں

    بے گھر غریب بھی امریکی پولیس کی دہشتگردی سے محفوظ نہیں

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک غریب و بے گھر غیر مسلح شخص پر امریکی پولیس کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کی نسل پرستی اور تشدد کے خلاف امریکہ میں جاری تحریک کے باوجود تاحال امریکی پولیس کی دہشتگردی اور من مانیوں کو لگام نہیں لگ پائی ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ امریکہ میں سالانہ دسیوں افراد پولیس کے ہاتھوں قتل کر دئے جاتے ہیں۔

  • فرانس میں اسلاموفوبیا

    فرانس میں اسلاموفوبیا

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸

    فرانس میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

  • برطانیہ میں خوفناک دھماکہ، 4 افراد ہلاک

    برطانیہ میں خوفناک دھماکہ، 4 افراد ہلاک

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴

    برطانیہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ برسٹل شہر میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • جرمنی میں ڈرائیور نے کار راہگیروں پرچڑھا دی 5 افراد ہلاک

    جرمنی میں ڈرائیور نے کار راہگیروں پرچڑھا دی 5 افراد ہلاک

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷

    جرمنی میں نشے میں چور ڈرائیور نے کار راہگیروں پر چڑھادی جس سے متعدد افراد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • فوج اور حشد الشعبی کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن شروع

    فوج اور حشد الشعبی کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن شروع

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹

    عراق کے صوبے الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ہے ۔

  • تل ابیب میں کار بم دھماکہ

    تل ابیب میں کار بم دھماکہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳

    اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔

  • فرانسیسی نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے۔ ویڈیو

    فرانسیسی نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے۔ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸

    فرانس؛ ایک سیاہ فام کے پولیس کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد فرانس میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران اب تک دسیوں افراد زخمی اور سو کے قریب گرفتار کئے جا چکے ہیں۔

  • نسل پرستی کے خلاف فرانس میں مظاہرہ

    نسل پرستی کے خلاف فرانس میں مظاہرہ

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳

    فرانس میں لاکھوں لوگوں نے پولیس کی نسل پرستی کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
    دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
    ۱ hour ago
  • دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
  • ایران اور بلجیئم کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • شام میں حالات کشیدہ، عبوری حکومت کے متعدد عہدیداروں کا قتل
  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صہہونی فوجی زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS