-
ہندوستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 10 سکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸پولیس کا کہنا ہے کہ نکسلیوں کی اطلاع پر تلاشی مہم کیلئے نکلنے والے سی آر پی ایف کے اہلکار دھماکے کی زد میں آگئے ۔
-
پاکستان میں 3 خودکش دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔
-
برطانوی پولیس ایک شخص کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی!!
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲ماسک نہ لگانے پر ایک شخص کو برطانوی پولیس نے گرفتار کرنا چاہا مگر اس کام کے لئے اسے بھاری نفری کے ساتھ سخت جدوجہد کرنی پڑی اور بالآخر وہ اپنے اس مشن میں کامیاب رہی۔
-
ہندوستانی پولیس سے تنگ آکر کنبے نے خودکشی کی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴ہندوستان میں پولیس رویئے سے تنگ آئے ایک کنبے نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
-
منشیات بچ نہیں پاتیں ان کتوں سے
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰ایران میں منشیات کی روک تھام کرنے والی اسپیشل فورسز کے تربیت کردہ کتے جو منشیات کو کھوج نکالنے میں خوب ماہر ہیں۔
-
امریکہ کے منیاپولیس شہر میں چھے سو مظاہرین کو حراست میں لے لیا گيا
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷امریکی پولیس نے انتخابی نتائج اور ووٹوں کی گنتی پر منیاپولیس میں اعتراض کرنے والوں کے مظاہرے کی سرکوبی کر دی اور کم از کم چھے سو لوگوں کو حراست میں لے لیا۔
-
شہری جنگ کا منظر پیش کرتی امریکی سڑکیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد مظاہروں اور اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاٹل سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر پولیس نے دھاوا بولا اور آنسو گیس کے گولے اور صوتی بموں کا استعمال کیا۔ متعدد مظاہرین گرفتار بھی کر لئے گئے۔
-
ووٹوں کی گنتی بند کرانے کے لئے ٹرمپ کے حامیوں کا اجتماع
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے لیکن جوبائیڈن کی کامیابی کے امکانات بڑھ جانے کے ساتھ ہی پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ٹرمپ کی انتخابی کمیٹی نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران و ہندوستان کا پولیس ڈپلومیسی کو فروغ دینے پر زور
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹرپول کے سربراہ اور تہران میں ہندوستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان پولیس ڈپلومیسی کو فروغ دینے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
پاکستان ؛ اسلام آباد میں فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے والے مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں اور فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف ہزاروں افراد نے فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔