-
پاکستان ؛ اسلام آباد میں فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے والے مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں اور فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف ہزاروں افراد نے فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔
-
ہندوستان، ہاتھرس میں سیکورٹی بڑھا دی گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵ہندوستان کے ضلع ہاتھرس میں اجتماعی جنسی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے گھر والوں اور گواہوں کو گریڈ تھری کی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔
-
راہل گاندھی، ہاتھرس کے راستے میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور موجودہ ایم پی راہل گاندھی کو پولیس نے ہاتھرس کے راستے میں گرفتار کرلیا۔
-
برطانیہ، برمنگھم میں چاقوؤں سے حملہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چاقو کشی کے واقعات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکا میں ریاستی نسل پرستی - خصوصی رپورٹ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ہندوستانی پولیس انسانی حقوق کی پامالی کی مرتکب ہوئی: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں رواں برس کے اوائل میں متنازع قانون کے خلاف مسلمانوں کے احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں دہلی پولیس انسانی حقوق کی سنگین پامالی کی مرتکب ہوئی۔
-
افغانستان میں جھڑپیں 37 ہلاک 27 زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں 37 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کا سلوک ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷امریکی نسل پرستی کی بھینٹ چڑھنے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے بعد جب سے ملک میں نسل پرستی، پولیس تشدد اور عدم مساوات کے خلاف تحریک شروع ہوئی ہے تب سے امریکی پولیس کا بہیمانہ رویہ اور انکے کالے کرتوت مزید آشکار ہوتے جا رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں دو خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کا سلوک دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان میں پولیس چوکی پر کار بم سے حملہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵مشرقی افغانستان میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر بارود سے بھری گاڑی سے حملہ کر دیا۔
-
... اور پولیس دیکھتی رہ گئی! ۔ ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵پولیس کار ایک ملزم کا پیچھا کر رہی، مگر ملزم حیرت انگیز طریقے سے فرار کرنے میں کامیاب رہا۔ اب یہ کہ پیش آنے والے واقعے میں ملزم کی مہارت شامل رہی یا اس کی قسمت، یہ فیصلہ کرپانا ذرا دشوار ہے۔ مگر قرائن سے لگتا ہے کہ ملزم کی مہارت اس کے کام آئی ہے۔