-
کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۳کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر! کینیڈا کے ایک پولیس افسر نے ایک سن رسیدہ شخص کو گرفتار کرنے کے لئے اُسے زمین پر ایسے دے مارا کہ اس کا سر پھڑ گیا اور کافی خون اسکے سر سے بہہ نکلا۔ اس ویڈیو کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں کہ پولیس نے اس سن رسیدہ شخص کو کیوں گرفتار کرنا چاہا اور اس نہتے شخص کے ساتھ اس قسم کا تشدد پسندانہ رویہ کیوں اختیار کیا گیا۔ سن رسیدہ شخص کے ساتھ پر تشدد رویہ ایسے عالم میں اپنایا گیا کہ اُس نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت پولیس کے سامنے نہیں کی۔
-
امریکا میں نسل پرستی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
برطانوی پولیس امریکی پولیس کے نقش قدم پر
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳لندن میں ایک سیاہ فام شہری کی گرفتاری کی متنازعہ فلم سامنے آنے کے بعد برطانوی عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے مظاہرین سے زیادہ مجسمے اہم
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ گرانے پر امریکی شہر شکاگو میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں اور امریکی پولیس کے درمیان جاری جھڑپوں اور کشیدگی میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔
-
گینگسٹر وکاس دوبے کا ڈرامائی انکاؤنٹر
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵کانپور کے خطرناک بدمعاش گینگسٹر وکاس دوبے کو پولیس نے ڈرامائی انکاونٹر میں ہلاک کر دیا ہے۔
-
صربیائی پولیس کا وحشی چہرہ + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶صربیہ میں پولیس نے پرامن مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
جب پولیس ہی وحشی ہو تو کیا کیا جائے! ۔ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰امریکی پولیس کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو رہے ایک سیاہ فام مالک کو جب اُس کے کتے نے دیکھا تو اسکے دفاع میں وہ پولیس کی جانب حملہ آور ہوا، مگر پولیس نے اسے فورا گولی مار دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں امریکی پولیس پر خوب جم کے نکتہ چینی کی گئی ہے۔
-
امریکی پولیس کی بے حیائی، گولی مار کر خوشی کا اظہار+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱امریکا میں نسل پرستی اور سیاہ فاموں پر پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرے مسلسل ہو رہے ہیں لیکن پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور پولیس اہلکاروں کی بے حیائی کا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔
-
ہندوستان: پولیس ٹیم پرحملہ 15 پولیس اہلکار ہلاک و زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱کانپور میں مسلح افراد نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا جس کےنتیجے میں سی او سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔