SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کا جواب کورونا سے مقابلے کیلئے عالمی یکجہتی

    امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کا جواب کورونا سے مقابلے کیلئے عالمی یکجہتی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے جواب میں کورونا سے مقابلے کیلئے عالمی یکجہتی کی قدردانی کی۔

  • سعودی عرب نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

    سعودی عرب نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰

    سعودی عرب نے آج سرکاری طور پر اعلان کیا کہ اس ملک میں ایک شخص کورونا وائرس میں مبتلا ہوا ہے۔

  • چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

    چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱

    ایشیا کے ملک چین سے پھوٹنے والا کورونا وائرس اس وقت تقریباً پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے تاہم چین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی گھٹتی شرح سے دکھائی دیتا ہے کہ اس ملک نے کافی حد تک اس وائرس پر کنٹرول کر لیا ہے۔

  • ایران میں انسداد کورونا وائرس مہم تیز

    ایران میں انسداد کورونا وائرس مہم تیز

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲

    کرونا وائرس ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے عالمی سطح پر سبھی اقوام اور ملکوں کے مشترکہ عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران نے اس وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے مہم تیز کردی ہے۔

  • چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

    چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳

    چین کی وزارت صحت نے آج اتوار کے روز اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سےمزید 35 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پاکستان میں کورونا کے مزید دو کیسز سامنے آئے اس طرح اب یہ تعداد 4 ہوگئی ہے۔

  • سبھی ممالک آپسی تعاون کے ذریعے کرونا کا مقابلہ کریں ، وزیرخارجہ ظریف

    سبھی ممالک آپسی تعاون کے ذریعے کرونا کا مقابلہ کریں ، وزیرخارجہ ظریف

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶

    ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔

  • چینی ڈاکٹروں کی ٹیم تہران پہنچ گئی

    چینی ڈاکٹروں کی ٹیم تہران پہنچ گئی

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳

    چین کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم آج طبی سامان کے ساتھ تہران پہنچ گئی۔

  •  چین میں کورونا سے مزید 47 اموات، ہلاکتوں کی تعداد 2835 ہوگئی

    چین میں کورونا سے مزید 47 اموات، ہلاکتوں کی تعداد 2835 ہوگئی

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲

    چین میں کورونا سےمزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 21 افراد ہلاک اور 821افراد اس وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

  • کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی تعاون کی ضرورت ہے: جواد ظریف

    کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی تعاون کی ضرورت ہے: جواد ظریف

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵

    ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وائرس کی روک تھام کا جائزہ لیا۔

  • کورونا وائرس کی تباہ کاری جاری، ہلاکتیں 2788 ہو گئیں

    کورونا وائرس کی تباہ کاری جاری، ہلاکتیں 2788 ہو گئیں

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵

    چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2788 ہوگئی۔

Show More

خاص خبریں

  • کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
    کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان ؛ جموں و کشمیر میں بر سراقتدار جماعت نیشنل کانفرنس کا مرکز سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
  • مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف صیہونی شہریوں کا احتجاج
  • ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران ہے: وِٹکوف
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS