SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • کرونا وائرس کے خلاف مہم پر رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے اظہار تشکر

    کرونا وائرس کے خلاف مہم پر رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے اظہار تشکر

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے کورونا بیماری کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے ملک کے وزیر صحت، ان کے ساتھیوں، ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے سبھی افراد کی کوششوں کی تعریف کی۔

  • چین سے متعلق ڈاکومینٹری - شرق دیوار آفتاب 15

    چین سے متعلق ڈاکومینٹری - شرق دیوار آفتاب 15

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 02/ 2020

  • کورونا، دنیا  کے لیے ایک سپر چیلنج !!

    کورونا، دنیا کے لیے ایک سپر چیلنج !!

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳

    بھرپورانسدادی کوششوں کے باوجود کورونا وائرس کا تیزی کے ساتھ پھیلاؤ اب عالمی مشکل میں تبدیل ہوگیا ہے اور اس حوالے سے شک و شبہے کی کوئی گنجائش باقی نہیں بچی ہے کہ صحت  و سلامتی کا معاملہ بدستور اس پیچدہ اور باہم تنیدہ  دنیا میں آباد انسانوں  کو درپیش اہم ترین چیلنج ہے اور  کورونا جیسا کوئی نامعلوم  وائرس کسی بھی وقت انسانی سماج کو تباہ کن جنگ کی مانند  اور شاید اس سے بھی کہیں زیادہ  نقصان پہنچا سکتا ہے ۔

  • ایران : کورونا وائرس میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی

    ایران : کورونا وائرس میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰

    ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چھبیس ہوگئی ہے جبکہ دو سوپینتالیس افراد اس بیماری میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

  • چین میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی کا رجحان

    چین میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی کا رجحان

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸

    چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے اور کل بدھ کے روز صرف 29 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

  • کرونا، سیاسی محرکات میں مبتلا وائرس

    کرونا، سیاسی محرکات میں مبتلا وائرس

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷

    دنیا پچھلے چند ماہ سے کرونا وائرس نامی نئے بحران سے دوچار ہے، ایک تازہ بیماری جس نے دنیا بھر کے ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

    پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵

    کراچی کا رہائشی ایک نوجوان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد آغا خان اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے۔

  • کورونا کی تباہ کاری جاری، ہلاکتیں 2715 ہو گئی

    کورونا کی تباہ کاری جاری، ہلاکتیں 2715 ہو گئی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸

    چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2715 ہو گئی ہے۔

  • کورونا مغربی ایشیا میں بھی پھیل گیا

    کورونا مغربی ایشیا میں بھی پھیل گیا

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲

    کورونا وائرس دنیا کے بہت سے ممالک کی مانند مغربی ایشیا میں بھی پھیل گیا ہے

  • کورونا وائرس سے چین کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں سعودی عرب میں

    کورونا وائرس سے چین کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں سعودی عرب میں

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸

    کورونا وائرس سے چین کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں سعودی عرب میں ہوئیں۔

Show More

خاص خبریں

  • عراقچی کا اسٹیو وٹکاف کو دوٹوک جواب: ایرانی ہتھیار نہیں ڈالتے
    عراقچی کا اسٹیو وٹکاف کو دوٹوک جواب: ایرانی ہتھیار نہیں ڈالتے
    ۱ hour ago
  • کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
  • ہندوستان ؛ جموں و کشمیر میں بر سراقتدار جماعت نیشنل کانفرنس کا مرکز سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
  • مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف صیہونی شہریوں کا احتجاج
  • ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران ہے: وِٹکوف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS