-
نیویارک میں ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶چین کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے اور بیجنگ تہران اقتصادی تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکا اور چین کے درمیان اقتصادی جنگ عروج پر
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۵امریکا اور چین کے مابین اقتصادی جنگ اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
-
دہشت گردی کے بارے میں امریکی رپورٹ پر رد عمل
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ بلا جواز اقدامات کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲چین نے روسی جنگی سامان خریدنے کی امریکی پابندی پر کہا ہے کہ امریکا چین کو روس سے لڑاکا طیارے خریدنے سے نہ روکے ورنہ اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
-
چین کے فوجی ادارے پر امریکی پابندی
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۰امریکا نے چین کے ایک فوجی ادارے پر پابندیاں لگادی ہیں۔
-
امریکہ اور چین کے مابین اقتصادی جنگ
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۴امریکہ اور چین کے مابین اقتصادی جنگ دن بدن تیزہوتی جا رہی ہے۔
-
امریکا، فلپائن اور چین میں سمندری طوفان، 73 ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲امریکہ، فلپائن اور چین میں طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
منگ کھٹ نے فلپائن، چین اور ہانگ کانگ میں تباہی مچا دی
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان منگ کھٹ کے باعث زبردست تباہی پھیلی ہے اور درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں
-
یورپ کوچاہیے کہ ایران کے حقوق کی ضمانت دے
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ نے توقع ظاہر کی کہ یورپ مناسب پیکیج سے جوری معاہدے میں ایران کے حقوق کی ضمانت دے گا۔
-
چینی مسلمانوں کی حمایت میں ہندوستان میں مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰ہندوستان کے مسلمانوں نے کل چین کے صوبے سین کیانگ میں اوغور مسلمانوں کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔