SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اغوا کر لیا گیا: امریکی سینیٹر

    امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اغوا کر لیا گیا: امریکی سینیٹر

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷

    امریکا میں ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • چین اور نیپال کی کوشش سے ماؤنٹ ایوریسٹ کی صحیح اونچائي کا اعلان

    چین اور نیپال کی کوشش سے ماؤنٹ ایوریسٹ کی صحیح اونچائي کا اعلان

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰

    چین اور نیپال کے ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم نے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کی صحیح اونچائي کا اعلان کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے جانے کے بعد بہتری کی امید: چین

    ٹرمپ کے جانے کے بعد بہتری کی امید: چین

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹

    ​​​​​​​چین نے آئںدہ امریکی حکومت سے اپنی امیدیں بڑھالی ہیں۔

  • جاتے جاتے چین پر ٹرمپ کا بزعم خود ایک اور وار

    جاتے جاتے چین پر ٹرمپ کا بزعم خود ایک اور وار

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹

    ثقافتی پروگراموں کے بے سود ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے ٹرمپ نے چین کے ساتھ تمام طے شدہ پروگرام منسوخ کردئے ہیں۔

  • ترکی اور چین کے درمیان کارگو ٹرین سروس شروع

    ترکی اور چین کے درمیان کارگو ٹرین سروس شروع

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۶

    ترکی سے پہلی مال گاڑی چین کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔

  • چین نےچاند پر جھنڈا گاڑدیا

    چین نےچاند پر جھنڈا گاڑدیا

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴

    چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔

  • دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچانے والے جہاز کی تیاری

    دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچانے والے جہاز کی تیاری

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹

    چینی سائنسداں ہوائی جہاز کے ایسے انجن پر کام کررہے ہیں جو دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچادے گا۔

  •   امریکا کے پاس ایرانی قوم کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں، صدر روحانی

    امریکا کے پاس ایرانی قوم کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں، صدر روحانی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی واشنگٹن کی پالیسی شکست سے دوچار ہو جانے کے بعد امریکہ کی نئی حکومت کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ وہ ایرانی قوم کی استقامت کے مقابلے میں سر تسلیم خم کر دے۔

  • خود سرانہ پابندیوں کی مذمت میں بیان

    خود سرانہ پابندیوں کی مذمت میں بیان

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹

    اقوام متحدہ کے سولہ رکن ملکوں نے ایک بیان میں یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے، کہ جن سے کورونا کے خلاف مہم پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خود سرانہ اقدامات سے گریز کریں۔

  • پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی سمجھوتے پر دستخط

    پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی سمجھوتے پر دستخط

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱

    پاکستان اور چین نے دفاعی تعاون کی توسیع کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۲۱ minutes ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS