-
غزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ، 5 فلسطینی شہید
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰غاصب صیہونی فوج نے غزہ پر وحشیانہ ہوائی حملہ کرکے کم سے کم پانچ فلسطنیوں کو شہید کردیا۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، غزہ کی فضا میں ڈرون اور جنگی طیاروں کی پروازیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱صیہونی حکومت، غزہ کی فضا میں ڈرون اور جنگي طیاروں کی پروازوں کے ذریعے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون کا لبنانی شہریوں کی گاڑیوں پر حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان کے علاقے راس النقورہ میں شہریوں کی دو گاڑیوں پر حملہ کیاہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا ہے: یحیی سریع
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مغربی یمن میں واقع صوبہ الحدیدہ کی فضا میں ایک امریکی ایم کیو نائن ڈرون کو مار گرانے کی خبر دی ہے
-
شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع دہشت گرد اسرائیل کی بمباری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر بھی جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بیروت کی فضاؤں میں پروازیں انجام دیں۔
-
ایران: "گلالہ" نامی جدیدترین ڈرون کی رونمائی + ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵ایران کی مسلح افواج نے "گلالہ" نامی جدیدترین ڈرون کی رونمائی کردی۔
-
لبنان میں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵لبنانی ذرائع نے کفر شوبا اور العدیسہ میں ایک صیہونی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔
-
ڈرون کیریئر جنگي جہاز "شہید بہمن باقری" آئی آر جی سی کی بحریہ فلیٹ میں ہوا شامل
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ شہید بہمن باقری ڈرون کیریئر جنگي جہاز کو سپاہ پاسداران کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
ایرانی فوج کی فضائی دفاعی مشقیں
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱ایرانی فوج کی ایئر ڈیفنس مشق چودہ سو تین کے دوسرے مرحلے میں، ایئر ڈیفنس کے فعال اور غیر فعال سینسرز کے ذریعے دشمن کے حملہ آور ڈرونز کی ٹریسنگ، مانیٹرنگ اور ان کے خلاف مناسب حکمت عملی سے کارروائی کی گئی۔
-
مغربی کنارے پر صیہونی حملے میں دس فلسطینی شہید
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر طوباس کے قریبی قصبے طمون پر اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں دس فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔