-
اسرائیلی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵یمنی فوج نے تل ابیب سمیت مختلف اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
کازان کی بلند عمارت پر یوکرین کا حملہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴یوکرین نے سرحد سے ایک ہزار کلومیٹر دور روس کے شہر کازان کی ایک بلند رہائشی عمارت پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمن اورعراق کی استقامت کے صیہونی فوجی مراکز پر مشترکہ حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۱یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔
-
القدس بریگیڈ کے ہاتھوں صیہونی حکومت کا جاسوسی ڈرون شکار + ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے جاسوسی ڈرون کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کے اسٹریٹیجک بحری اڈے پر حزب اللہ کا خودکش ڈرون حملہ اور میزائلوں کی بارش
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ اشدود میں صیہونی حکومت کے اسٹریٹیجک بحری اڈے پر ڈرون حملے اورتل ابیب میں ایک فوجی ہدف کو جدید میزائل سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ نے کن میزائلوں سے تل ابیب کو نشانہ بنایا ؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پیرکی رات تل ابیب میں اہم فوجی علاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملے کئے گئے ہیں۔
-
یمنی ڈرون نےاہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں یافا اورعسقلان کے علاقوں میں اہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
-
عراقی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون سےحملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱عراق کی تحریک اسلامی مزاحمت نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر تین ڈرون حملے کئے ہیں ۔
-
حزب اللہ اور حماس نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا، اسرائیلی فوج بے بس
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷صہیونی فوج کے سابق اعلی افسر نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کو ختم کرنا اسرائیلی فوج کی بس کی بات نہیں ہے۔ یہ جنگ ہمیں نابود کردے گی۔