-
باہر لگائی آگ اندر پہنچ گئی، امریکہ بھر میں ہائی الرٹ جاری
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲امریکہ کے ریاستی مراکز میں پرتشدد مظاہروں کے انعقاد سے متعلق ایف بی آئی کے انتباہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور نیشنل گارڈ کو پوری طرح سے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی، آل سعود کو اپنا چچازاد سمجھتے ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴سعودی عرب میں منعقد ہونے والے کار ریس مقابلوں ’’ڈاکار ریلی 2021ء ‘‘ میں صیہونی وفد نے شرکت کی ہے۔
-
امریکا میں سیکورٹی خدشات میں اضافہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں سیکورٹی کی صورت حال کے بارے میں تشویش
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳امریکی محکمہ پولیس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تشویشناک شواہد موجود ہیں کہ جن سے پتہ چلتا ہے کہ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مسلح اور پرتشدد احتجاجات کئے جا سکتے ہیں۔
-
۲۰ جنوری کو ڈونلڈ وائٹ ہاؤس سے باہر نکل جائیں گے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب امیدوار جوبائیڈن کی حلف برداری کے روز وائٹ ہاؤس سے نکل جائیں گے۔یہ کہنا ہے وائٹ ہاؤس کے عہدے داروں کا۔
-
امریکا میں بلوے کا خدشہ، سکیورٹی ہائی الرٹ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
شمالی کوریا نے پھر امریکہ کا منھ چڑایا
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی، دھونس دھمکی اور مرعوب کرنے میں امریکہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شمالی کوریا نے دفاعی میدان میں ایک اور بڑا قدم اٹھالیا۔
-
ٹرمپ کے عبرتناک انجام سے گھبرائے سعودی وزیر روس پہونچے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست کے بعد تشویش میں مبتلا سعودی عرب نے پینترا بدلتے ہوئے اب روس کی جانب رجحان ظاہر کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
سیکورٹی خدشات، تقریب حلف برداری کی ریہرسل منسوخ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴امریکہ میں آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید سیکورٹی خدشات کی وجہ سے منتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی ریہرسل موخر کردی گئی ہے۔
-
ایران اور دیگر ملکوں کے درمیان معاملات میں امریکی رخنہ اندازی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴امریکی وزارت اقتصاد نے اپنا ایک نیا اندرونی دستورالعمل جاری کر کے ایران، روس، چین، کیوبا، وینزوئیلا اور شمالی کوریا کو دشمن ممالک سے تعبیر کیا ہے۔