ٹرمپ کی دیوانگی کا ڈنمارک میں شہرہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i382129-ٹرمپ_کی_دیوانگی_کا_ڈنمارک_میں_شہرہ_ویڈیو
پوری دنیا میں ایڈورٹائزمینٹ کے لئے کمپنیاں الگ الگ طریقے اپناتی ہیں لیکن اس بار ڈنمارک کی ایک کمپنی نے ٹرمپ کو ہی اپنے ایڈ کے لئے منتخب کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳ Asia/Tehran

پوری دنیا میں ایڈورٹائزمینٹ کے لئے کمپنیاں الگ الگ طریقے اپناتی ہیں لیکن اس بار ڈنمارک کی ایک کمپنی نے ٹرمپ کو ہی اپنے ایڈ کے لئے منتخب کیا۔

ڈنمارک کی ایک بس نے اپنے پچھلے پہییوں پر ڈونلڈ ٹرمپ کی آنکھیں بنا دیں تاکہ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیوانہ دکھا سکے۔

کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ایک کمپنی کا ایڈ ہے۔