-
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کا بنیادی ستون تھے
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے اعلی عہدیداروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں استقامتی محاذ کا بنیادی ستون قرار دیا ہے۔
-
کورونا وائرس کی نئی قسم امریکہ پہنچ گئ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو ویکسین کی تقسیم پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے: جوبائیڈن
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کے رویے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس ٹیم کے ساتھ شفاف اور بھرپور تعاون کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا بہترین ذریعہ استقامت ہے: فلسطینی رہنما
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے نقطہ نظر سے استقامت، غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا بہترین ذریعہ ہے۔
-
ٹرمپ نے ہتھیار ڈال دیئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کورونا بل پر دستخط کر دیئے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
مجھے شکست سے بچاؤ، ٹرمپ نے ہاتھ جوڑ لیے
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹امریکہ کے موجودہ صدر نے سینیٹ کے ری پبلکن ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ تین نومبر ہونے والے انتخابات کے نتائج تبدیل کرانے اور انہیں ناکامی سے بچانے کی کوشش کریں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اب ریاست الینوئس کے شہر راک فورڈ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران کی حکمت عملی کے آگے ٹرمپ کی ایک بھی نہ چلی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹ٹرمپ کی روزانہ کی نئی سازشوں کے باوجود ایران نے جو حکمت عملی اختیار کی ہے اس کی ہر طرف تعریف کی جا رہی ہے۔