-
کرسمس کی شام صدر ٹرمپ کو لگا بڑا جھٹکا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱کرسمس کی شام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے اور شیکاکو کی عدالت نے بھی ان کی اپیل خارج کر دی ہے۔
-
میں اکیلا رہ گیا ہوں اور اسے میں کبھی فراموش نہیں کروں گا: ٹرمپ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکن پارٹی کے رہنماوں نے انھیں انتخابی نتائج کو بدلنے کے معرکے میں تنہا چھوڑ دیا اور اسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کروں گا۔
-
امریکی صدر کو ایران کا انتباه
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ سے عراقی عوام کا سوال، ہمارا خون، خون نہیں پانی ہے کیا؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بغداد کے النسور اسکوائر قتل عام کے مجرموں کو معاف کئے جانے کے فیصلے پر عراقیوں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
صومالیہ سے بھی نکلے امریکہ کے باوردی دہشت
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۹امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ایک بحری جنگی بیڑا صومالیہ کے ساحل کے قریب لنگرانداز ہو گيا ہے۔
-
ٹرمپ کے بال پکڑ کے نکال باہر کئے جانے کی منتظر ہوں: پلوسی
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵امریکی کانگریس کی سربراہ نینسی پلوسی نے ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بے عزتی کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹرمپ کو وائٹ ہاوس سے بال پکڑ کر باہر نکالے جانے کے وقت کا انتظار کر رہی ہیں۔
-
عراقیوں کے قاتلوں کو ٹرمپ نے معاف کر دیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بلیک واٹر کمپنی کے جنگی مجرموں کو معاف کئے جانے پر عراق نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
سائبر حملوں کے سامنے امریکہ بے بس
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ممکنہ طور پر سائبر حملے روکنے کی توانائی نہیں رکھتا۔
-
اپنی شکست تسلیم کرنے میں ٹرمپ بدستور ناکام
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲وائٹ ہاؤس میں اپنے آخری دن گن رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات کے نتائج کی چوری کو روکنے کے لئے تمامتر قانونی طریقوں کا سہارا لیں گے۔
-
ٹرمپ کی ہٹ دھرمی، امریکا کے لئے دردسر
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶سحر نیوزرپورٹ