-
کورونا کےخلاف جنگ میں پوری دنیا کو متحد ہونا چاہئے
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ انتظامیہ کورونا پر قابو پانے میں ناکام
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳امریکا میں کورونا وائرس نے بحرانی شکل اختیار کرلی ہے ۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں روز افزوں اضافے کے ساتھ ہی بنیادی ضرورت کی اشیا کی شدید قلت اور ٹرمپ انتظامیہ کی بد انتظامی نے بھی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
امریکی صدر نے طبی وسائل بنانے والے عالمی بازار کو دیوانہ کہہ دیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے طبی وسائل بنانے والے عالمی بازار کو دیوانہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کے چھبیس ہزار سے زائد کیس، ٹرمپ کا کاروبار بھی متاثر ہوا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰امریکہ کے وزیر صحت نے اس ملک میں کورونا وائرس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی پابندیاں ظالمانہ ہیں: اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ کی ڈھٹائی، کورونا کو پھر چائنا وائرس کہا
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱امریکی صدر نے اپنی فوج پر کورونا وائرس پھیلانے کے الزام کی تردید کرتے ہوئے ایک بار پھر اس کو چائنا وائرس کا نام دیا ہے۔
-
عراق سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے انخلا کا آغاز
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳عراق میں نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے القائم فوجی اڈے کو خالی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر اب اس ملک سے نکل جانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
امریکی صدر کے توہین آمیز ٹوئیٹ پر چین کا اعتراض
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷چین کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے اپنے ٹوئٹ میں کورونا وائرس کی جگہ چائنیز وائرس کا لفظ استعمال کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
کورونا نے امریکی صدر کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کردیا
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷امریکی صدر کے محل کا دورہ کرنے والوں میں کورونا وائرس سامنے آنے کے بعد سے اسے بند کر دیا گیا۔
-
ٹرمپ ٹوائلٹ پیپر، اعتراض کا انوکھا انداز!
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴کورونا کو لے کر ٹرمپ کے بیانات اور انکی پالیسیوں پر امریکی عوام اور حتیٰ بعض سیاستدانوں میں خاصی ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک شخص امریکی صدر کے نام ٹرمپ سے موسوم ٹوائلٹ پیپر بیچ رہا ہے۔