-
امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی سماعت
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸امریکہ کے ایوان زیریں کے ممبران پارلیمنٹ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ (ایوان بالا) میں مواخذے کی سماعت کی تجویز کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
-
شہید سلیمانی کے ایک جوتے کی قیمت! ۔ کارٹون
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲مجاہد راہ خدا، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایک تقریر کی جس میں انہوں نے شہید قاسم سلیمانی کے ایک جوتے کو امریکی صدر ٹرمپ کے سر سے زیادہ قیمتی بتایا۔
-
کوئی بھی عہدیدار جنرل سلیمانی کے خلاف ٹرمپ کے الزام کی تصدیق و تائید نہیں کرتا: سی این این
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹کوئی بھی امریکی عہدیدار جنرل سلیمانی کی دھمکیوں کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کی تائید نہیں کرتا۔
-
جنرل سلیمانی کو 20 سال پہلے ہی قتل کیا جانا چاہیے تھا، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷ذہنی عدم توازن کے شکار صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغداد ایئر پورٹ پر امریکی فوج کے دہشت گردانہ حملے کی ایک اور توجیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بیس سال پہلے ہی جنرل قاسم سلیمانی کا کام تمام کردینا چاہیے تھا۔
-
ٹرمپ کا فارسی ٹوئٹ اس پاکیزہ زبان کی توہین ہے، ترجمانی ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی صدر کے فارسی ٹوئٹ کو اس پاکیزہ اور قدیمی زبان کی توہین سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کی کوئی اہمیت نہیں: ٹرمپ کا نیا دعوی
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶امریکہ کے صدر نے اپنے ایک نئے دعوے میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی ان کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیں گے، نینسی پیلوسی
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ برس امریکہ کے صدر نہیں رہیں گے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر ایران میں بلووں کی حمایت
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷امریکی صدر نے ہفتے کی شب ایرانی عوام کی طرفداری کا ڈھونگ رچاتے ہوئے ایک بارپھر ایران میں بلوؤں کی حمایت کی ہے۔
-
ایرانی عوام کی حمایت کا ٹرمپ کا جھوٹا دعوی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸امریکہ نے اگرچہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کے سلسلے میں ہمیشہ منفی اور دشمنانہ رویہ اپنایا ہے، اس کے ساتھ ہی امریکہ کے متنازعہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، ایران اور اس ملک کے عوام کے ساتھ دشمنی میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی ہے-
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں، زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہنے پر تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹امریکہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ صدارت میں، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے اور اسی سلسلے میں ٹرمپ نے مئی 2018 میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف پابندیاں شدید کردی ہیں- ان پابندیوں کے بے نتیجہ ہونے کے باوجود واشنگٹن بدستور، پابندیوں میں اضافے پر تاکید کر رہا ہے-