-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶امریکی صدر ٹرمپ نے پیر کے روز سے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱خاتون کالم نگار نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انھیں جنسی طور پر ہراساں کیاہے۔
-
ایرانی قوم سفارتکاری کا سفارتکاری اور جنگ کا مردانہ وار دفاع کے ساتھ جواب دے گی (تفصیلی خبر)
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ کے بیان کے ردعمل میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایرانی قوم سفارتکاری کا سفارتکاری، جنگ کا شجاعانہ دفاع کے ساتھ جواب دے گی۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کو جنگ شروع کرنے کا اختیار نہیں، سربراہ ایٹیلی جینس کمیٹی
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ نے واشنگٹن تہران کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کو یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ کانگریس کی اجازت کے بغیر کسی کو ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کا حق حاصل نہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ غیر مشروط مذکرات کا سلسلہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو ایران کے خلاف سخت بیانات سے روک دیا
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سخت اور جنگ پسندانہ بیان بازی سے گریز کریں۔ دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے جنگی اختیار کو محدود کرنے کا بل پاس کردیا ہے۔
-
ایران پر جنگ مسلط کرنے کا ٹرمپ کو اختیار نہیں: امریکی ڈیمو کریٹس
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵برونی سینڈرز نے ٹرمپ کو نسل پرست، جنسی تعصب زدہ، غیرملکیوں سے نفرت کرنے والا اور مذہبی متعصب شخص قرار دیدیا۔
-
ٹرمپ کی جنگ پسندی کی مخالفت
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی میڈیا جھوٹا ہے: ٹرمپ نے امریکی میڈیا کا پول کھول دیا
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار صدارت کے لیے انتخابی مہم شروع کردی۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا فوجی آپشن بےکار: سعید جلیلی
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴ایران کے خلاف فوجی آپشن کارآمد ثابت نہیں ہوسکتا ۔
-
مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پرروس، چین، فرانس، برطانیہ،جرمنی اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے تنقید کی ہے۔