-
ایران کی مزاحمت نے ٹرمپ کو گدائی پر مجبور کر دیا + مقالہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے اپنے اداریہ میں لکھا کہ ایرانی سچے مرد ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ، ایرانیوں کی مزاحمت کی وجہ سے مذاکرات کے لئے گدائی کر رہی ہے ۔
-
ٹرمپ کے خلاف امریکا میں ملک گیر مظاہرے
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵امریکا کے ایک سو تیس شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر مظاہرے کرکے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ میں بھی امریکی مداخلت، لندن کے مئیر کو برطرف کرنے کا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۳امریکہ یوں تو ملکوں کے داخلی امور میں بے جا مداخلتوں کی وجہ سے مشہور تو ہے ہی تاہم ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد اب اس نے برطانیہ کے داخلی امور میں بھی واضح طور پر مداخلت شروع کردی۔
-
مغربی ایشیا میں امریکہ کے کشیدگی پھیلانے والے اقدامات پر ماسکو کا انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بر سر اقتدار آنے کے بعد سے، مغربی ایشیا میں اپنی موجودگی، اور ایران کے خلاف اتحاد قائم کرنے نیز ایران کو علاقے میں خطرہ ظاہرکرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں-
-
ٹرمپ کا غرور خاک میں مل گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں اور ایرانی قوم اقتصادی دباؤ میں آ کر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گی۔
-
جاپان کی نیک نیتی پر شک نہیں، لیکن ٹرمپ پیغامات کے تبادلے کے بھی لائق نہیں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا ہے کہ ایران کو امریکہ پر ذرہ برابر اعتماد نہیں اور کوئی بھی خودمختار اور عاقل قوم دباؤ کے تحت ہرگز مذاکرات نہیں کر سکتی۔
-
امریکہ ایران سے جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، شیخ نعیم قاسم
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں اور ٹرمپ کے جنگ پسندانہ بیانات سے پسپائی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کی یہ اوقات نہیں کہ ان کو کوئی پیغام دیا جائے / ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکا پر ذرہ برابر بھی اعتماد نہیں کرتا اور ایٹمی معاہدے کے تناظر میں امریکا کے ساتھ پہلے مذاکرات کے تلخ تجربے کی تکرار نہیں کرے گا کیونکہ کوئی بھی آزاد اور عقلمند قوم دباؤ میں مذاکرات قبول نہیں کرتا۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کی نئی ڈینگیں
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ ہی متنازعہ موقف اختیار کیا ہے اور ایران سے واشنگٹن کے مطالبات منوانے کے لئے تہران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے پر تاکید کی ہے۔
-
سعودی دودھارو گائے کو دوھنے میں ٹرمپ مصروف
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸خبر رساں ایجنسی سی این این کی ویب سایٹ نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا کہ سعودی عرب اسلحوں کی دوڑ میں تو پہلے ہی شامل ہو چکا تھا اور اب جس کے بارے میں بہت کم ہی سنا گیا ہے وہ یہ ہےک ہ ریاض ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا پیاسہ ہے اور ٹرمپ خاندان اس بارے میں اس کی مدد کر رہا ہے ۔