-
عالمی فوجداری عدالت کو امریکی دهمکی
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور اسرائیل مغربی ایشیا میں عدم استحکام کی جڑ: ایران
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نےمغربی ایشیا میں امریکہ اور اسرائیل کے خطرناک اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب علاقے میں تنازع یا کسی مسئلے کی بات ہو تو اس کا تعلق رقم یا پیسوں سے نہیں ہوتا۔
-
عالمی فوجداری کی عدالت پر ٹرمپ کی شدید تنقید
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے اس ادارے کو ہی غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔
-
عالمی دہشتگردی کا سرغنہ امریکہ ۔ کارٹون
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل نے امریکہ کو دہشتگردی کا اصل حامی مغربی ایشیا میں موجود سینٹرل کمانڈ کی اسکی افواج کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔یہ وہی دہشتگرد ٹولہ جو گزشتہ ۱۸ سال کے دوران افغانستان، عراق اور یمن میں دس لاکھ سے زائد بے گناہ عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار چکا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے پر ٹرمپ کا ردعمل
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی اداروں سے بے توجہی، ان پر تنقید ، اور ان اداروں سے نکلنے کا رویہ اختیار کیا ہوا ہے-
-
امریکیوں نے اگرغلطی کی تو امریکی سینٹرل کمانڈ کا انجام داعش جیسا ہو گا، سعید جلیلی
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ امریکیوں نے اگر کوئی غلطی کی تو مغربی ایشیا میں امریکی سینٹرل کمانڈ کا حشر داعش جیسا ہو گا۔
-
امریکی اقدام کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹ایرانی عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک گیر مظاہرے کر کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
صیہونی حکومت کی نابودی کا وقت قریب آ گیا، بریگیڈیر جنرل حیدری
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی کا وقت قریب آ گیا ہے۔
-
امریکی فوج میں ٹرمپ کے فیصلے پر عمل کرنے کی جرات نہیں : ایران
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکی فوج میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ فیصلے پر عمل کرنے کی جرات نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: سعودی فرمانروا نے میلانیا کا ہاتھ چوما
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سعودی فرمانروا نے میری اہلیہ کا ہاتھ چوما۔