-
امریکی بدعہدی اور ایران
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ ، اسے ناکام بنانے کے لئے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو اس سے باہر نکل گیا-
-
عراقیوں کے قاتل امریکی فوجی کی سزا ٹرمپ نے معاف کردی
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے اس فوجی کو معاف کر دیا ہے جسے ایک عراقی قیدی کو جان سے مارنے پر پچّیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
-
امریکا کے حالیہ غیر قانونی اقدامات پر تنقید
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ پراسرائیلی جارحیت: امریکہ نے کی حمایت حزب اللہ نے کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
-
ایران کے خلاف امریکی اقدامات غیرقانونی اورعالمی معاہدوں کی خلاف ورزی
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴ایران نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کا موثر انداز میں جواب دیا جائیگا۔
-
امریکہ کے ساتھ جنگ کا امکان نہیں: محمد جواد ظریف
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے مابین جنگ کی صورتحال نہیں ہے تاہم اتفاقی صورتحال ممکن ہے کہ فوجی تناو کی صورت اختیار کرے۔
-
ٹرمپ حکومت کی مہم جوئی کے خلاف امریکی محنت کشوں کا احتجاج
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵امریکہ کے مزدوروں اور محنت کشوں نے مختلف ریاستوں کے متعدد شہروں میں امریکی صدر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
آخر کب تک سعودی جرائم پر دنیا خاموش رہے گی + مقالہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 34 سے زائد شیعہ مسلمان کارکنوں کے قتل عام کی جہاں پوری دنیا میں مذمت ہو رہی ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ، آل سعود انتظامیہ کے اس جرائم پر پوری طرح سے خاموشی اختیار کئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے ہندوستانی عوام پر اثر
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۰واشنگٹن میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی بڑھنے سے ہندوستان کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی کیوبا پر شدید ترین پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷امریکی صدر ٹرمپ نے کیوبا کا مکمل محاصرہ اور اس کے خلاف شدید ترین پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔