-
کراچی میں جاری آپریشن مزید تیز کر دیا گیا: وزیرداخلہ پاکستان
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۴پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری آپریشن مزید تیز کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں تین دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۷پاکستانی پولیس نے کراچی شہر میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان سیکورٹی اہکاروں کی ہلاکت کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵پاکستان کے صنعتی اور تجاری شہر کراچی میں فائرنگ کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے چار اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
کراچی میں ایک اور دہشتگرد گرفتار
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۵پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک اور خطرناک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
کراچی میں دو پولیس اہلکار ہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۶پاکستان کے شہر کراچی میں مسلح دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کراچی: مٹی کا تودہ جگھیوں پر گرگیا، 13 ہلاکتیں
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۱کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے سے بچوں سمیت تیرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان، سندھ میں سیکڑوں دہشت گردوں کی موجودگی
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۰پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سندھ کے صدر مقام کراچی میں سیکڑوں کی تعداد میں دہشت گرد سرگرم عمل ہیں۔
-
پاکستان: رینجرز اور پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران بیس سے زیادہ مشتبہ افراد کی گرفتاری
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۳پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز اور پولیس اہلکاروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے بیس سے زیادہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
کراچی میں پولیس چھاپے کے دوران خودکش حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱کراچی کے علاقے رفاہ عام سوسائٹی میں خود کش حملے میں سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں 22 مشتبہ افراد کی گرفتاری
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۵پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں بائیس مشتبہ افراد گرفتارکئے گئے ہیں-