-
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا اور آئرلینڈ نے اپنے حریفوں کو ہرایا
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے دو میچوں میں سری لنکا نے نمیبیا کو اور آئر لینڈ نے نیدر لینڈ کو سات سات وکٹ سے شکست دے دی۔
-
نیوزی لینڈ کی ٹیم وطن واپس، پاکستان کا شدید احتجاج
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں شکایت کا اعلان کر دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکورٹی خدشات کے باعث دورہ پاکستان یکطرفہ طور پر منسوخ کردیا ہے جس پر پاکستان میں شدید ردعمل سامنےآیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا اٹھارہ سال بعد پاکستان کا دورہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال کے بعد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
-
تیسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کی کراری شکست
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴ہندوستان کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ سے ایک اننگ اور چھیتر رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی فتح
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷پاکستان نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا۔
-
کنگسٹن جمائیکا میں پاکستان نے چار وکٹ کے نقصان پر دو سو بارہ رن بنالئے
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹کنگسٹن جمائیکا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے چار وکٹ کے نقصان پر دو سو بارہ رن بنالئے۔
-
پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم 217 پر آل آوٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اپنی پہلی اننگز میں دو سو سترہ رن پر آل آؤٹ ہو گئی۔
-
کرکٹ کو بھی اولمپک میں شامل کیا جائے
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸اولمپک کھیلوں میں کرکٹ کو بھی شامل کرانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔
-
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی فتح
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ انگلینڈ سے جیت لیا ہے۔