-
بحر احمر میں ایران کے بحری جہاز کا حادثہ ؛ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ایران کے تجارتی بحری جہاز کو پیش آنے والے سانحے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے -
-
بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے 27 افراد جاں بحق
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے کے واقعے ميں دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
امریکہ نواز سعودی اتحاد کا یمنی جوانوں کے مقابلے میں بے بسی کا اعتراف
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷فوجی ٹھکانوں پر حملوں کے لئے ریموٹ کنٹرول کشتیوں کے حملے سے سعودی اتحادی افواج میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
کانگو میں مسافر کشتی کو المناک حادثہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸افریقی ملک کانگو میں سیکڑوں مسافروں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔
-
روس کے بحری جہاز کو حادثہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵بحیرہ اسود میں ترکی کے ساحل کے قریب روسی کارگو بحری جہاز ڈوب گيا۔
-
یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 140 افراد جاں بحق
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران نے پھر پکڑا بحری جہاز
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ملک کی آبی سرحد میں بغیر اجازت کے داخل ہونے اور غیر قانونی طریقے سے مچھلیوں کا شکار کرنے والے ایک بحری جہاز کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
یمن: سعودی کشتی سمیت تین کشتیاں ضبط
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲یمن کے کوسٹ گارڈز نے یمن کی سمندری حدود میں سعودی عرب کی کشتی سمیت تین کشتیوں کو ضبط کرلیا ہے۔
-
ایرانی کشتی رانی ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں ایک اور تمغہ اپنے نام کرلیا
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳ایران کی کشتی رانی ٹیم نے ایشیائی کشتی رانی کے مقابلوں میں ایک اور تمغہ جیت لیا ہے