-
کشمیر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ ایک اور پاکستانی فوجی جاں بحق
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس میں جمعےکو ایک اور پاکستانی فوجی جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر اور پاک ہند کشیدگی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے: مرجع تقلید نوری ہمدانی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷دنیا بھر کے حریت پسندوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
-
کشمیر کی صورتحال پرعالمی سطح پر مظاہرے
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶لندن ، بلجیم، اٹلی، امریکا، فرانس اور ہالینڈ میں کشمیر کی صورتحال پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت پر ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ میں طلب
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲پاکستان نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاک فوج کے تین اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گوروف آہلو والیا کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پراقوام متحدہ کی میٹنگ
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی میٹنگ آج ہو رہی ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے پاکستانی وزیر اعظم کا انتباہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری بحران کے سنگین نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
جموں کشمیر کے کچھ حصوں سے پابندیاں اٹھانے کا دعوی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶ہندوستان کی پولیس کا دعوی کیا ہے کہ جموں کشمیر کے کچھ حصوں سے پابندیاں ہٹالی گئیں۔
-
طلاق ثلاثہ قانون کی منظوری اور آرٹیکل 370 کو ہٹانا حکومت کا کارنامہ: نریندرمودی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰ہندوستان کے وزیراعظم نے طلاق ثلاثہ قانون کی منظوری اور آرٹیکل 370 کو اہم حکومت کا کارنامہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کشمیریوں کو مکمل آزادی فراہم کرے: او آئی سی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵او آئی سی نے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیریوں کو مکمل آزادی فراہم کرے۔