-
مسئلہ کشمیر پر پاکستانی وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۱پاکستان کے وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو فون کرکے کشمیریوں کے قتل عامِ کو رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں صدارتی راج کی چہ مگوئیاں
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں ہندوستانی حکومت نے صدارتی راج نافذ کرنے کا اعلان کیاہے۔
-
ہندوستان کےزیر انتظام کشمیر میں ہڑتال اور مظاہرے
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں ہڑتال ہلاکتوں پراسمبلی میں مذمتی قرارداد
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جہاں ہلاکتوں پر آج تیسرے روز بھی ہڑتال کی جارہی ہے وہیں پاکستان کی قومی اسمبلی نے کشمیریوں کی ہلاکت پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کی ہے۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ وادی میں مکمل ہڑتال
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴تین روزہ ہڑتال کی کال مشترکہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے دی گئی ہے۔
-
مذاکرات ہی مسئلہ کشمیرکا حل
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۴پاکستان کے وزیراعظم نے کشمیر میں جاری ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے ہی حل ہوگا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی صورتحال انتہائی کشیده
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی بحرانی صورت حال
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہفتے کو خونریز پرتشدد مظاہروں میں سات عام شہریوں کی ہلاکت کے بعد اتوار کو عام ہڑتال رہی اور لوگوں نے ایک بار پھر مظاہرے کئے۔
-
کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف ہڑتال
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶پلوامہ ہلاکتوں کے خلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت کی جانب سے تین روزہ ماتمی ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تشدد کے واقعات
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے درمیان خونریز جھڑپ کے بعد وادی کے مختلف علاقوں میں ہوئے مظاہروں کے دوران کم سے کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔