-
امریکہ کو امت مسلمہ کی سیاسی بیداری پسند نہیں: مقررین
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۶مظاہرین سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسکے حواریوں کو امت مسلمہ کی سیاسی بیداری پسند نہیں ہے۔
-
یمن و فلسطین میں بچوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی یمن و فلسطین میں بچوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور آج پاکستان میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
کشمیر میں 6 عسکریت پسند 2 فوجی ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۹ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ مارے گئے عسکریت پسندوں میں ذاکر موسیٰ کی قیادت والی انصار غزوة الہند کا ڈپٹی چیف بھی شامل ہے۔
-
کشمیر میں ہند نواز جماعت نیشنل کانفرنس کی احتجاجی ریلی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
مسئلہ کشمیر پر پاکستانی وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۱پاکستان کے وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو فون کرکے کشمیریوں کے قتل عامِ کو رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں صدارتی راج کی چہ مگوئیاں
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں ہندوستانی حکومت نے صدارتی راج نافذ کرنے کا اعلان کیاہے۔
-
ہندوستان کےزیر انتظام کشمیر میں ہڑتال اور مظاہرے
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں ہڑتال ہلاکتوں پراسمبلی میں مذمتی قرارداد
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جہاں ہلاکتوں پر آج تیسرے روز بھی ہڑتال کی جارہی ہے وہیں پاکستان کی قومی اسمبلی نے کشمیریوں کی ہلاکت پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کی ہے۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ وادی میں مکمل ہڑتال
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴تین روزہ ہڑتال کی کال مشترکہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے دی گئی ہے۔
-
مذاکرات ہی مسئلہ کشمیرکا حل
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۴پاکستان کے وزیراعظم نے کشمیر میں جاری ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے ہی حل ہوگا۔