-
کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر تاکید
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد نے کہا ہے کہ او آئی سی کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر مبنی ان کی جائز جدوجہد کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتی ہے۔
-
کشمیرکی صورتحال ابتر، مذاکرات کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲ہندوستان کی مرکزی حکومت کی جانب سے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے لئے تعینات کردہ مذاکرات کار دنیشور شرما نے کل جمعہ کے روز بحیثیت مذاکرات کاراپنا پہلا دورہ کشمیر کو سمیٹے ہوئے سرمائی دارالحکومت جموں میں سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی کے قریب 30 وفود سے ملاقاتیں کیں۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام -ایران صغیر
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2017
-
کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶ہندوستان کے نائب صدر نے کہا ہےکہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور اس کے بارے میں کافی غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔
-
کشمیر پر رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کا خیر مقدم
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸پاکستانی فوج کے ترجمان نے کشمیر کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ہندوستانی فوج کے سربراہ کا دہشت گردوں کو سخت پیغام
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۱ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
-
کشمیر: حریت رہنماؤں کا دنیش شرما سے ملاقات سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸ہندوستانی مذاکرات کار دنیش شرما ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر گئے تاہم حریت رہنماؤں نے ان سے ملاقات سے انکار کردیا ہے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ، 4 افراد ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سکیورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں فوج کا ایک اہلکار اور تین عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
نئی دہلی کی حکومت کے نمائندے کا دورہ سری نگر
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
لائن آف کنٹرول پرسفری اور تجارتی سرگرمیاں بحال
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر 4 ماہ سے بند سفر اور تجارت کو دوبارہ کھولنے پر دونوں ممالک کے حکام رضا مند ہوگئے۔