-
نواز شریف کی بان کی مون سے درخواست
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے درخواست کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہرے۔
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں نماز عید کے بعد متعدد مساجد کے باہر ہزاروں افراد نے مظاہرے کئے ۔
-
مسئلہ کشمیر پر جلد بات چیت شروع کی جائے، پاکستانی وزیراعظم
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۰پاکستان کے وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر کے حل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے فوجی حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۸ہندوستان اور پاکستان کے فوجی حکام کے درمیان کشمیر کے علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے واقعات کو ختم کرنے کے مقصد سے فلیگ میٹنگ ہوئی ہے-
-
لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان میں فائرنگ کا تبادلہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۸کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک بار پھر فائرنگ کے تبادلے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔