SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا ویکسین

  • انڈونیشیا میں کورونا کا قھر، تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے

    انڈونیشیا میں کورونا کا قھر، تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷

    انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی تازہ لہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے باعث تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔

  • فائزر اور موڈرنا ویکسین  کیلئے وارننگ جاری

    فائزر اور موڈرنا ویکسین کیلئے وارننگ جاری

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵

    فائزر اور موڈرنا ویکسین سے دل کی سوزش بڑھنے کا خطرہ ہے۔

  • روسی ویکسین کی ایران میں پیداوار شروع+ ویڈیو

    روسی ویکسین کی ایران میں پیداوار شروع+ ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ملک میں بنائی گئی اسپوتنک - وی  ویکسین کی رونمائی ہوئی۔

  • ایران میں اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی

    ایران میں اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵

    ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ایران میں تیار کی گئی اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی ہوگئی۔ ایران کی دوائیں تیار کرنے والی کمپنی ایکٹوور نے روس کے تعاون سے اسپوٹنک ویکسین کی تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔

  • ایران میں اب کورونا کی کسی نئی لہر کا امکان بہت کم ہے: صدر روحانی

    ایران میں اب کورونا کی کسی نئی لہر کا امکان بہت کم ہے: صدر روحانی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے اور صرف چند صوبوں کی صورت حال ذرا الگ بنی ہوئی ہے۔

  •  ویکسین کوو ایران برکت 90 فیصد سے زیادہ موثر

    ویکسین کوو ایران برکت 90 فیصد سے زیادہ موثر

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰

    کوو ایران برکت ویکسین کے پیداواری منصبوبے کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کا یہ ویکسین ترانوے فیصد سے زیادہ موثر واقع ہوا ہے۔

  • قائد انقلاب نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی- ویڈیو

    قائد انقلاب نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی- ویڈیو

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 25 جون بروز جمعہ ایران میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی ہے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی - تصاویر

    رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی - تصاویر

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی پہلی ڈوز لگوالی ہے۔ یہ ویکسین ایران کے نوجوان سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کی ہے اور حال ہی میں اس ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔

  • انداز جہاں - ایرانی ویکسین  قومی افتخار

    انداز جہاں - ایرانی ویکسین قومی افتخار

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 06/ 2021

  • قومی ویکسینیشن مہم میں عنقریب تیزی آئے گی: صدر روحانی

    قومی ویکسینیشن مہم میں عنقریب تیزی آئے گی: صدر روحانی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶

    صدر ایران نے کہا ہے کہ آج ہم کئی طرح کی کورونا ویکسین بنانے پر قادر ہیں جو ہمارے جوانوں کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۰ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS