-
نئے امیر کویت کا اعلان، فلسطین سے وفاداری جاری رہے گي
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶کویت کے نئے امیر نے حماس کے پولیت بیورو کے چیف اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں مسئلہ فلسطین کی حمایت کے بارے میں کویت کے مرحوم امیر کے راستے کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
خلیج فارس کے تنازعات سفارتی طریقوں سے حل کئے جائیں: روس
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹روس کے وزیر خارجہ نے تمام فریقوں کے مشترکہ مفادات کی بنیاد پر خلیج فارس کے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔
-
84 سالہ جابر الصباح کویت کے نئے امیر
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳کویت کی حکومت نے امیر کویت کے انتقال کے بعد نواف الاحمد الجابر الصباح کو ان کے جانشین کے طور پر انتخاب کیا ہے۔
-
امیر کویت انتقال کر گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح کا 91 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک کاروان کویت سے عراق میں داخل
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی دہشتگردوں کا ایک کانوائے کویت سے عراقی سرزمین میں داخل ہوگیا ہے۔
-
عراق و کویت کی سرحد پر امریکی دہشتگردوں پر حملہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق و کویت کی سرحد جریشان میں کئی دھماکے ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب،کویت اور عمان میں کورونا کے ڈیرے
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴سعودی عرب،کویت اور عمان کی وزارت صحت کے حکام نے ان ممالک میں کورونا سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
پھلوں اور سبزیوں کی پہلی کھیپ، ایران سے کویت کے لئے روانہ
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳جنوبی ایران کے صوبہ بوشہر کی دیّر بندرگاہ کے کسٹم آفیسر نے بتایا ہے کہ اس بندرگاہ سے کویت کے لئے چار سو پچاس ٹن پھل اور سبزیوں کی پہلی کھیپ برآمد کی گئی ہے۔
-
کورونا کے خلاف جنگ میں اپنے تجربات منتقل کرنے کو تیار ہیں: جنرل باقری
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کورونا کی روک تھام کے لئے اپنے تجربات علاقے کے ممالک کو منتقل کرنے کے لئے تیار ہے۔ اس درمیان ایران کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ایران کے اقدامات امریکا اور یورپ کے مقابلے میں بہت زیادہ کامیاب رہے ہیں۔
-
کویت، امریکہ کے نامناسب رویے کے خلاف ٹھوس موقف اختیار کرے: حسن روحانی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ علاقے میں قیام امن کے لئے خطے کے ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون ناگزیر ہے۔