-
میراڈونا کے انتقال پر ارجنٹائن میں عام سوگ کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱میرا ڈوناکی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، سرکاری وکیل کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کا مقصد میرا ڈونا کی موت کا سبب جاننا ہے۔
-
میکرون کے بیان کا ذمہ دار فرانسیسی اسٹار کھلاڑیوں کو نہیں سمجھا جا سکتا، ایران
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸ایران کے کھلاڑیوں نے فرانس کے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ فرانس کے صدر میکرون کے پست بیان کو اس ملک کے نامور مشہور کھلاڑیوں سے ہرگز نہیں جوڑا جا سکتا۔
-
ایران میں افغان شہریوں کے کاتا مقابلے
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱ایران میں مقیم افغان مہاجرین کے درمیان سیلف ڈیفنس گیم کاتا کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جن میں اسی مارشل آرٹسٹوں نے حصہ لیا۔
-
کھیل کے میدان میں ایرانی خواتین کی عمدہ کارکردگی
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱ایرانی خواتین نے گزشتہ برس بین الاقوامی مقابلوں میں 575 رنگا رنگ تمغے حاصل کئے۔
-
عالمی ٹائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی اعلی کارکردگی
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸ایرانی طالب علم کھلاڑیوں نے نیپال میں منعقدہ عالمی ٹائیکوانڈو مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 میڈل اپنے نام کئے۔
-
ایران عالمی ٹائیکوانڈو کے مقابلوں کا میزبان منتخب
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران 2021 میں منعقدہ تین اہم بین الاقوامی تکواندو مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔
-
ایران کی قومی فٹ سال ٹیم، ایشیا میں سرفہرست
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے جمعرات کے روز دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران کا فٹبال کھلاڑی ایشیا کے دس بہترین کھلاڑیوں میں شامل
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸ٹرانسفر مارکٹ سائٹ نے ایران کے فٹبال کھلاڑی سردار آزمون کو ایشیا کے دس بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
-
تہران عالمی فجر باکسنگ مقابلوں کا مرکز
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸بین الاقوامی فجر باکسنگ کے مقابلے فروری کے مہینے میں دارالحکومت تہران میں منعقد ہوں گے۔
-
ایرانی گول کیپر ایشیائی چیمپئن بن گئے
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲ایشین کنفیڈریشن (ای ایف سی) کی رائے شماری میں ایرانی گول کیپر علی رضا بیرانوند سب سے زیادہ ووٹ حاصل کتے ہوئے ورلڈ کپ کے ایشیائی چیمپئن بن گئے۔