-
پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔
-
پاکستان نے آسٹریلیا کو ہوم گراونڈ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
-
پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹ایڈیلیڈ میں آج دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
پاکستان کے محمد آصف ورلڈ اسنوکر چیمپیئن
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸قطر میں ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی قرہ گوزلو کو شکست دے کر یہ چیمپئن شپ جیت لی۔
-
آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دی
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف میلبورن میں کھیلا گیا پہلا ایک روز ہ میچ دو وکٹوں سے جیت لیا۔
-
نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو پچيس رن سے شکست دے دی۔
-
ایران کی انڈر ٹوئنٹی ریسلنگ ٹیم ورلڈ چیمپئن
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶ایران کی انڈر ٹوئنٹی تھری ریسلنگ ٹیم نے سات رنگا رنگ تمغے جیت کر البانیہ میں اوپن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی۔
-
ہندوستان کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳ہندوستان کو بارہ برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی ہے ۔
-
نیوزی لینڈ کے سامنے ہندوستانی ٹیم 46 رنز پر ڈھیر
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸بنگلورو ہند نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ہندوستان کی پوری ٹیم چھالیس رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
-
بین الاقوامی کھیلوں کے امور پر مسلط ممالک کی دہری پالیسیاں پوری طرح نمایاں ہو گئیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴المپیک و پیرالمپیک گیمز میں حصہ لینے والے ایرانی کھلاڑیوں نے منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔