-
ایران میں دہشتگردانہ کارروائی ناکام، دہشتگردوں کا گروہ گرفتار
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس ادارے نے صوبہ فارس میں منافقین کے ایک دہشتگرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پاکستان، ’’را‘‘ سے تعلق کے شبہے میں تین گرفتار
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱پاکستان نے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷پاکستان کی ایک عدالت نے کم سن بچی اغوا کیس میں بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر داخلہ اور سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے ہیں۔
-
عراق: داعش کا حملہ ناکام، داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
پاکستان میں سابق صدر کا وارنٹ گرفتاری جاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸پاکستان کی احتساب عدالت نے ایک بار پھر سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئے ہیں۔
-
گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان: کالعدم جماعت الاحرار کے 4 دہشت گرد گرفتار
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸پاکستان کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور سے کالعدم جماعت الاحرار کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
نوازشریف کے خلاف قابل ضمانت گرفتاری کا وارنٹ جاری
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷پاکستان کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے تا حیات قائد نواز شریف کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا۔
-
عدالت نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو نیب کو پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
-
عراق میں متعدد داعش دہشت گرد گرفتار
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴عراقی فوج اور پولیس اہلکاروں نے سامرا میں اپنی مشترکہ کاروائیکے دوران داعش دہشت گرد گروہ کے بارہ عناصر کو گرفتار کر لیا۔