-
امریکہ میں مظاہرے 4 ہزار افراد گرفتار، حالات بدستور کشیدہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰امریکی پولیس نے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اب تک 2564 افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم گرفتار ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہے۔
-
امریکہ میں مظاہرین پر تشدد، قاتل پولیس ضمانت پر رہا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل اور نسل پرستی کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس نے سیکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
سعودی انٹیلی جنس کے سابق آفیسر کےاہلخانہ گرفتار
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲سعودی انٹیلی جنس کے سابق اہلخانہ نے ریاض میں اپنے گھر کے دو افراد کی گرفتاری سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
ونزوئلا میں ایک اور امریکی دہشتگرد گرفتار
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴وینزوئلا کی فوج نے ایک اور امریکی دہشتگرد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت پر نیب کو اٹھائیس مئی کے لئے نوٹس جاری
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷لاہور ہائی کورٹ نے جنگ اور جیو گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت پر نیب کو اٹھائیس مئی کے لئے نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
گرفتار ہونے والے مظاہرین کو رہا کیا جائے: عراقی وزیر اعظم
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸عراق کے نئے وزیر اعظم نے اس ملک کی ابتر اقتصادی صورتحال اور بدعنوانی کی روک تھام کیلئے مظاہرہ کرنے والوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
-
میر شکیل الرحمان جیل بھیج دیے گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴پاکستان کے معروف صحافی اور جنگ و جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو احتساب عدالت نے جوڈیشیل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
-
پاکستانی سیکورٹی فورس اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر شمالی وزیرستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
دہشتگرد داعش کا سرغنہ گرفتار
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴عراق میں عوامی رضا کار فورس حشدالشعبی نے کل رات صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش کے بانی کا قاتل گرفتار
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱بنگلادیش میں ، ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمن کے قاتل کو گرفتار کر لئے جانے کی خبر ہے ۔