-
مغربی کینیڈا میں ریکارڈ توڑ گرمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷شمالی امریکہ کے بعد اب مغربی کینیڈا میں بھی شدید گرمی پڑ رہی ہے۔
-
کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔
-
زمین کی حدت میں اضافے کی بابت انتباہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹موسمیات کے عالمی ادارے ڈبلیو ایم او نے گرین ہاوس گیسوں کے اخراج اور زمین کی حدت میں اضافے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
بڑی تیزی سے پگھل رہا ہے قدرتی برف کا ذخیرہ ۔ تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴گلوبل وارمنگ ایک ایسا مسئلہ ہے جو ایک عالمی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور اس مشکل میں دنیا کے بیشتر ممالک گرفتار ہو چکے ہیں۔صنعتی انقلاب نے جہاں بشر کو بے پناہ سہولتیں عطا کیں وہیں دنیا کے ماحولیات کو سخت متاثر کیا ہے۔ اسکے منفی نتائج میں ایک یہ ہے کہ دنیا میں موجود برف کے قدرتی ذخائر بڑی تیزی سے پگھل کر پانی کی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں۔سائنسداں اور ماحولیات کے ماہرین اسے خطرے کی گھنٹی تصور کرتے ہیں کیونکہ قدرتی برف بگھلنے کی رفتار گزشتہ سات ہزار برسوں میں پہلی بار خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
-
گرمی میں آئس پیک کا مزہ لیتے حیوانات ۔ تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷موسم گرما میں حیوانات کو گرمی سے محفوظ رکھنے کے لئے دنیا کے بعض چڑیا گھروں میں کاص اہتمام کیا جاتا ہے اور انہیں کھانے کے لئے مختلف قسم کے آئس پیک دئے جاتے ہیں۔
-
عالمی تپش سے سمندروں میں رہنے والی حیات کو خطرہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲اقوامِ متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے سمندروں کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
ایران کے اہواز شہر میں گرمی کی لہر
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵فوٹو گیلری
-
گرم دھوپ میں انڈا تلا! ۔ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶ایران کے شہر اہواز میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور وہاں کا درجۂ حرارت لگ بھگ پچاس ڈگری تک پہونچ گیا ہے۔اسی کو دکھانے اور بتانے کے لئے ایک رپورٹر نے دھوپ میں کھڑے ہو کر ایک انڈا بھی تلا۔
-
تپ رہا ہے تہران ۔ تصاویر
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۳فوٹو گیلری
-
کینیڈا میں شدید گرمی،54 افراد ہلاک
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰کینیڈا میں پڑنے والی شدید گرمی کے نتیجے میں کبک چوّن افراد ہلاک ہو گئے۔