گرم دھوپ میں انڈا تلا! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i331437-گرم_دھوپ_میں_انڈا_تلا!_ویڈیو
ایران کے شہر اہواز میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور وہاں کا درجۂ حرارت لگ بھگ پچاس ڈگری تک پہونچ گیا ہے۔اسی کو دکھانے اور بتانے کے لئے ایک رپورٹر نے دھوپ میں کھڑے ہو کر ایک انڈا بھی تلا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶ Asia/Tehran