-
امریکہ میں خونریزی کا ایک اور واقعہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵فلادیلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سات افراد زخمی ہوگئے جن میں دو چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، تین افراد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ، کورونا میں ہزاروں لوگ اب بھی مبتلا اور مر رہے ہیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸کورونا وائرس نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران امریکہ میں سات ہزار سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا اور نوے شہریوں کی جان لے لی۔
-
تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں 912 اور شام میں 386 اموات
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
واشنگٹن میں فائرنگ سے 3 ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲واشنگٹن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان; اسپتال میں بھیانک آگ، مالک ڈاکٹر جوڑے سمیت 6 کی موت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳آگ میں جھلسنے اور دھویں میں دم گھٹنے سے لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
-
امریکہ کے آٹھ بڑے اسپتالوں میں نرسوں کی ہڑتال
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶نئے سال کے موقع پر، نیویارک کے آٹھ بڑے ہسپتالوں کی سولہ ہزار نرسوں نے کام کی غیر منصفانہ شرائط کے خلاف زبردست ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکہ میں ایک بار پھر کورونا کی لہر
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امریکی اسپتالوں اور طبی مراکز میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستانی کرکٹر رشبھ پنت کار کے حادثے میں زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱ہندوستان کے کرکٹر رشبھ پنت کار کے ایک حادثے میں زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان، کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں کورونا کے زیرعلاج مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔