SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہسپتال

  • ایران میں نرسنگ ڈے

    ایران میں نرسنگ ڈے

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹

    ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔

  • امریکہ میں فلو میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

    امریکہ میں فلو میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲

    امریکہ میں فلو میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔

  • ہندوستان میں پہلی بار فضائیہ میں ویپن سسٹم برانچ کی منظوری

    ہندوستان میں پہلی بار فضائیہ میں ویپن سسٹم برانچ کی منظوری

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱

    ہندوستان میں آزادی کے بعد پہلی بار فضائیہ میں ویپن سسٹم برانچ کی منظوری دیدی گئی۔

  • ایران میں آنے والے شدید زلزلے کی تازہ ترین صورتحال

    ایران میں آنے والے شدید زلزلے کی تازہ ترین صورتحال

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶

    ایران میں آنے والے 5 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے میں اب تک 528 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • پاکستان میں دواؤں کی قلت شدت اختیار کرگئی

    پاکستان میں دواؤں کی قلت شدت اختیار کرگئی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹

    پاکستان میں دواؤں کے بحران میں شدت آگئی ہے۔

  • جاپان کے سابق وزیراعظم زندگی کی بازی ہار گئے

    جاپان کے سابق وزیراعظم زندگی کی بازی ہار گئے

    Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲

    جاپان کے سابق وزیراعظم 67 سالہ شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔

  • امریکہ کے چھے بڑے شہروں میں پرتشدد واقعات میں اضافہ

    امریکہ کے چھے بڑے شہروں میں پرتشدد واقعات میں اضافہ

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷

    امریکہ کے چھے بڑے شہروں میں پرتشدد واقعات و جرائم نے گذشتہ سارے ریکارڈ توڑ دئے

  • ہندوستان میں کورونا کے معاملات میں اضافہ

    ہندوستان میں کورونا کے معاملات میں اضافہ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷

    ہندوستان میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کےبارہ ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد چار کروڑ بتیس لاکھ چھیانوے ہزار چھے سو بیانوے تک پہنچ گئی ہے۔

  • دنیا بھر میں منکی پاکس کے کیسز کی تعداد 700 تک پہنچ گئی

    دنیا بھر میں منکی پاکس کے کیسز کی تعداد 700 تک پہنچ گئی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹

    منکی پاکس 30 مئی تک دنیا کے 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکا تھا اور اس کے 250 کیسز رپورٹ ہو چکے تھے مگر اب اس کے کیسز کی تعداد 700 تک جا پہنچی ہے، تاہم اچھی بات یہ ہے کہ تاحال اس سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک و زخمی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶

    امریکی شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

    امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

    ۹ minutes ago
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS