SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ہسپتال

  • پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد جاں بحق

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰

    پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 95 افراد انتقال کرگئے۔

  • پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ

    ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸

    دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔

  • بلوچستان میں کان کنوں کی ٹارگٹ کلنگ

    بلوچستان میں کان کنوں کی ٹارگٹ کلنگ

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰

    سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے 70 کلو میٹر دور مرور کول فیلڈ ایریا میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

  • ہندوستان میں کورونا کا قہر

    ہندوستان میں کورونا کا قہر

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰

    ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے نئے معاملوں کے مقابلے اس سے ٹھیک ہونے والے لوگوں کی تعداد ایک بار پھر کم رہی، جس کی وجہ سے فعال معاملات میں تقریباً ڈھائی ہزار کا اضافہ ہوا۔

  • پاکستان میں کورونا کا قہر، ایک دن میں 95 جاں بحق

    پاکستان میں کورونا کا قہر، ایک دن میں 95 جاں بحق

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳

    پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔

  • کشمیرمیں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیرمیں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے عسکریت پسند جاں بحق

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸

    وسطی ضلع بڈگام کے موچھو علاقے میں ایک شبانہ مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔

  • نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ

    نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸

    برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔

  • افغانستان کی صورتحال گھمبیر، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

    افغانستان کی صورتحال گھمبیر، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶

    امریکی اور دیگر بین الاقوامی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان ملک کے مخلتف علاقوں میں لڑائی میں شدت آئی ہے۔

  • ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا کا زور

    ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا کا زور

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱

    ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن کورونا وائرس کووڈ 19کے نئے کیسز کے مقابلہ میں اس سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد کم رہی جس کے سبب ایکٹیو کیسز میں اضافہ درج کیا گیا ۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
    پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
    ۱ hour ago
  • ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ
  • اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، حماس کی شدید مذمت
  • مخالفین کو سختی سے کچلا جائے؛ ٹرمپ
  • صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS