-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں نے نہتے فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا اور انھیں تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
خود کو سوپر پاور کہلوانے والا امریکا کورونا وبا کے سامنے ناکام
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷امریکی صدر نے ایک بار پھر امریکہ میں کورونا کے خطر کی گھنٹی بج جانے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی اور کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فیصد سے زائد ہو گئی۔
-
اسرائیل کی جارحیت، 8 سالہ فلسطینی بچہ شہید
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 8 سالہ فلسطینی بچہ شہید ہو گیا۔
-
امریکہ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸امریکہ میں عالمی وباء کورونا وائرس کی ہندوستانی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
-
ہندوستان کی دو ریاستوں میں خونریز جھڑپیں، متعدد ہلاک و زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲ہندوستان کی دو ریاستوں میں خونریز جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
جرمنی میں دھماکہ ایک ہلاک 16 زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰جرمنی میں ایک کیمیکل کارخانے میں زوردار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
جرمنی اور یورپ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷سیلاب نے جرمنی اور یورپ میں بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔
-
عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔