SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • کشمیر میں تصادم، تین عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں تصادم، تین عسکریت پسند جاں بحق

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تازہ تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • عراق: دیالہ کے دیہی علاقے میں داعش کا حملہ، 6 افراد جاں بحق و زخمی

    عراق: دیالہ کے دیہی علاقے میں داعش کا حملہ، 6 افراد جاں بحق و زخمی

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳

    عراق میں داعش نے دیالہ صوبے کے ایک گاؤں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان: سالنگ ٹنل میں دھماکہ ، 100 افراد جاں بحق و زخمی

    افغانستان: سالنگ ٹنل میں دھماکہ ، 100 افراد جاں بحق و زخمی

    Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    افغانستان کی سالنگ ٹنل میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سرنگ میں موجود کئی گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔

  • امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ، دو اسکولی بچے جاں بحق

    امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ، دو اسکولی بچے جاں بحق

    Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷

    امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو اسکولی بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔

  • ملائیشا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی

    ملائیشا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲

    ملائیشا میں گزشتہ رات ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 13 افراد ہلاک اور دسیوں ملبے کے نیچے دب گئے ہیں، یہ لینڈ سلائیڈنگ ملائیشیا کی ریاست سلینگور میں رات ۳ بجے ہوئی جب لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے۔

  • عراق ، دو داعشی دہشت گرد ہلاک

    عراق ، دو داعشی دہشت گرد ہلاک

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹

    عراقی کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران دو داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹

    شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر الگاد میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

  • امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 ہلاک

    امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 ہلاک

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶

    امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • بھوپال گیس سانحہ، 38 ویں برسی پر کینڈل مارچ، متاثرین ابھی تک پریشان

    بھوپال گیس سانحہ، 38 ویں برسی پر کینڈل مارچ، متاثرین ابھی تک پریشان

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶

    ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے صدر مقام بھوپال میں رونما ہونے والے گیس سانحے کی 38 ویں برسی کے موقع پر بھوپال میں کینڈل مارچ نکالا گيا ہے۔

  • کابل: مسجد پر حملہ، گلبدین حکمتیار محفوظ رہے

    کابل: مسجد پر حملہ، گلبدین حکمتیار محفوظ رہے

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲

    افغانستان کے دارالحکومت کی ایک مسجد پر حملہ ہوا ہے جس میں دو افراد مارے گئے ہیں جبکہ گلبدین حکمتیار محفوظ رہے

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جوڈو ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں میں چیمپین شپ جیت لی

    ایران کی جوڈو ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں میں چیمپین شپ جیت لی

    ۲ hours ago
  • قطر کا ایک وفد تہران پہنچ گیا

  • دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کے مطالبات منظور، احتجاج ختم

  • پاکستان کی قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کو منظوری، نوٹیفکیشن عنقریب جاری کیا جائے گا۔

  • ایران کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS