SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • فلسطینی انتظامیہ کا اصل چہرہ سامنے آ گیا

    فلسطینی انتظامیہ کا اصل چہرہ سامنے آ گیا

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳

    فلسطینی انتظامیہ نے رام اللہ میں ایک سرگرم فلسطینی رہنما کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہرے پر حملہ کردیا۔

  • فائزر اور موڈرنا ویکسین  کیلئے وارننگ جاری

    فائزر اور موڈرنا ویکسین کیلئے وارننگ جاری

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵

    فائزر اور موڈرنا ویکسین سے دل کی سوزش بڑھنے کا خطرہ ہے۔

  • شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷

    شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن  کے نہتے اور مظلوم عوام  پرسعودی اتحاد کی بمباری

    یمن کے نہتے اور مظلوم عوام پرسعودی اتحاد کی بمباری

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۴

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے کئی صوبوں میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • امریکہ اور پاکستان کے تعلقات یکطرفہ ہیں: عمران خان

    امریکہ اور پاکستان کے تعلقات یکطرفہ ہیں: عمران خان

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶

    عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ برابری کے تعلقات چاہتا ہے اس لئے کہ نائن الیون کے بعد یہ تعلق یکطرفہ تھا اور امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان امداد کے بدلے اس کی بات مانے۔

  • جرمنی میں چاقو سے حملہ متعدد افراد ہلاک و زخمی

    جرمنی میں چاقو سے حملہ متعدد افراد ہلاک و زخمی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵

    پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • کینیڈا کو ایران میں ہوائی سانحہ سے متعلق رپورٹ دینے کا کوئی اختیار نہیں

    کینیڈا کو ایران میں ہوائی سانحہ سے متعلق رپورٹ دینے کا کوئی اختیار نہیں

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶

    ایران نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے دائرہ اختیار سے باہر ہوائی حادثات کے بارے میں کینیڈا کو اپنی مرضی کی رپورٹ دینے یا اس پر تبصرہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

  • بلوچستان: ایف سی پر حملہ 5 اہلکار جاں بحق

    بلوچستان: ایف سی پر حملہ 5 اہلکار جاں بحق

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶

    پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

  • افغانستان کے حالات خراب، طالبان نے مزید علاقوں پر قبضہ کر لیا

    افغانستان کے حالات خراب، طالبان نے مزید علاقوں پر قبضہ کر لیا

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳

    افغانستان کی وزارت دفاع نے اس ملک کے 15 شہروں میں ہونے والی جنگ کی تصدیق کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ اس ملک کے شمالی علاقوں کے کئی شہروں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔

  • کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 23 فوجی ہلاک و زخمی

    کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 23 فوجی ہلاک و زخمی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶

    کینیا میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر "کاجیاڈو" Kajiado کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۶ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS