-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 ہلاک 3 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶امریکی ریاست اوھایو میں کم از کم 5 افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جن میں سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
فلپائن میں فوجی طیارہ تباہ، ہلاکتیں 45 ہو گئیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰فلپائن کی مسلح افواج کے بیان کے مطابق اس ملک کا ایک فوجی طیارہ جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ اس طیارے میں 92 افراد سوار تھے جن میں زیادہ تر فوجی تھے۔
-
افغانستان میں سیکڑوں طالبان ہلاک، مزید کئی اضلاع طالبان کے قبضے میں، سیکڑوں افغان فوجیوں نے تاجیکستان میں پناہ لی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹طالبان کے خلاف افغان فوج کی گزشتہ چوبیس گھنٹے کی کارروائیوں کے دوران ایک سو تینتالیس طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اطلاعات ہیں کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔
-
افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱افغانستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے پیش نظر ایران، پاکستان اور ترکی نے صوبہ بلخ میں اپنے قونصل خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی ویکسین کی ڈیمانڈ بڑھ گئی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے کئی طرح کے ویکسین تیار کئے ہیں۔
-
امریکہ کی پسپائی اور طالبان کی پیشقدمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶طالبان کی اینٹ سے اینٹ بجانے والا امریکہ آخر کاراپنی شکست کے بعد افغانستان سے نکل گیا۔
-
عراق میں داعش کا بجلی کی تنصیبات پر حملہ 7 افراد جاں بحق 11 زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱عراق میں داعش دہشت گرد ایک بار پھر سراٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
افغان فوج کے حملوں میں سیکڑوں طالبان ہلاک و زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸افغان فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران دو سو سے زائد طالبان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
کینیڈا میں گرمی کا قہر، ہلاکتوں کی تعداد 500
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں شدید گرمی کا قہر جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو تک پہنچ گئی ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ 4 جاں بحق 3 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ الانبار کے شہر حدیثہ میں ایک دہشتگردانہ کارروائی کی ہے۔