-
یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔
-
ویانا میں فائرنگ 2 ہلاک متعدد زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔ سڑکوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جنہوں نے ٹریفک کی روانی بند کردی۔
-
پاکستان میں کورونا کے کیسز میں کمی آنے کے بعد اب نئے معاملات میں اضافہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹پاکستان میں کورونا کے کیسز میں کمی آنے کے بعد اب نئے معاملات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تصادم
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کا چیف آپریشنل کمانڈر ایک تصادم میں مارا گیا۔
-
ایران میں کورونا کے نئے اعداد و شمار
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴ایران میں سات ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ چار سو چونتیس مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
کینیڈا میں ہیلووین کے موقع پر تلوار بردار شخص کا حملہ، دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸کینیڈا کے شہر کیوبک میں سالانہ تہوار ہیلووین کے موقع پر ایک تلوار بردار شخص کے حملے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ۔
-
یورپ میں کورونا کا قہر
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲یورپی ملکوں کی حکومتوں نے کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے سخت اقدامات عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں دوبارہ سر اٹھاتا کورونا، مزید 17 ہلاک، وفاقی وزیر بھی مبتلا
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴پاکستان میں کورونا نے پھر پنجے گھاڑ دئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 افراد کورونا کا شکار ہوکر دم توڑ گئے جبکہ تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیرعلی زیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
-
ترکی، ہلاکت خیز زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰ترکی میں ہلاکت خیز زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کے مختلف صوبوں میں کورونا کے پیش نظر بندشوں کا اعلان
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ انسداد کورونا قومی کمیٹی کے فیصلوں کی بنیاد پر ایران کے پچیس صوبوں اور چھیالیس علاقوں میں نئی کورونا بندشوں کا نفاذ عمل میں لایا جائے گا۔