-
حکومت ایران کا ترکی کے عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی کے شہر ازمیر میں آئے زلزلے پر ترک عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵ترکی میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد چھبیس ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
جنوبی افغانستان میں عام شہریوں پر امریکہ کے حملے
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳امریکہ کے ڈرون طیاروں نے جنوبی افغانستان میں عام شہریوں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔
-
ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے کے مناظر
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک بیس افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ساڑھے سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 140 افراد جاں بحق
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ترکی میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں پر ایران کی تعزیت
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک بیس افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ساڑھے سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں بیس طالبان ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰شمال مشرقی افغانستان میں طالبان کے ایک اڈے پر افغان فضائیہ کی بمباری میں متعدد طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
اشتعال انگیزی کے ذریعے امن کا حصول ممکن نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انتہائی گھناؤنے اور اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے امن کا حصول ممکن نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید ساڑھے اڑتالیس ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸ہندوستان میں اگرچہ کورونا کے ایکٹیو کیسز میں کمی آ رہی ہے لیکن گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید ساڑھے اڑتالیس ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
ایران میں کورونا مریضوں کے نئے اعداد و شمار
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴ایران میں آٹھ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو ننانوے مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔