SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • امریکا اور برطانیہ نے اپنے عوام کو دھوکے میں رکھا

    امریکا اور برطانیہ نے اپنے عوام کو دھوکے میں رکھا

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵

    پیو سروے سنٹر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے کورونا کو بالکل بھی سنجیدگی سے نہیں لیا۔

  • کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

    کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زڈورہ نامی علاقے میں ہونے والے ایک مسلح تصادم میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • افغانستان میں بم دھماکہ، 13 جاں بحق

    افغانستان میں بم دھماکہ، 13 جاں بحق

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰

    افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے سرحدی شہر اسپین بولدک میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • شدید بارشوں نے کراچی میں تباہی مچادی

    شدید بارشوں نے کراچی میں تباہی مچادی

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵

    پاکستان کے سب بڑے شہر کراچی میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے اور شہر کو آفت زدہ قرار دیے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کا پھر ریکارڈ ٹوٹا

    ہندوستان میں کورونا کا پھر ریکارڈ ٹوٹا

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال کے دوران ملک میں انفیکشن کے 77 ہزار سے زیادہ نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

  • افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی

    افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴

    افغانستان کے مختلف صوبوں کو بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، 24 گھنٹے میں 76 ہزار مبتلا

    ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، 24 گھنٹے میں 76 ہزار مبتلا

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    ہندوستان میں پہلی بار ایک دن میں کورونا انفیکشن کے 75 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • دہشتگردوں کے خلاف شام و روس کی مشترکہ کاروائی، سیکڑوں ہلاک

    دہشتگردوں کے خلاف شام و روس کی مشترکہ کاروائی، سیکڑوں ہلاک

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹

    شام میں روسی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ شامی اور روسی فوج کی مشترکہ کارروائیوں میں تین سو ستائیس دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • طالبان کے دو رخ؛ پاکستان کے ساتھ مذاکرات، افغانستان میں خونیں حملے

    طالبان کے دو رخ؛ پاکستان کے ساتھ مذاکرات، افغانستان میں خونیں حملے

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ اور طالبان کے وفد نے اسلام آباد میں افغانستان میں جہاں قیام امن کے عمل کا جائزہ لیا وہیں افغانستان سے طالبان کے ایک خونیں حملے کی خبر سامنے آئی ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا نے پھر زور پکڑ لیا، 24 گھنٹے میں ایک ہزار ہلاک

    ہندوستان میں کورونا نے پھر زور پکڑ لیا، 24 گھنٹے میں ایک ہزار ہلاک

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴

    ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر دن بہ دن بڑھتا ہی جارہا ہے اور پھر ایک ہی دن میں 67 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

    جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

    ۲۸ minutes ago
  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

  • ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع

  • ہندوستان: نیشنل فلم ایوارڈ تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی کے بجائے گجرات میں، تنقید کا سلسلہ شروع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS