SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پالیا: عمران خان

    پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پالیا: عمران خان

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنی حکومت کی کورونا پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے آج پاکستان ان چند ممالک میں ہے جنہوں نے کورونا وائرس پر قابو پالیا ہے۔

  • ہندوستان: کورونا میں 50 ہزار افراد مبتلا

    ہندوستان: کورونا میں 50 ہزار افراد مبتلا

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷

    ہندوستان کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے مجموعی ایکٹو کیسزکی تعداد 4 لاکھ 85 ہزار114 تک پہنچ گئی ہے ۔

  • پاکستان میں کورونا کی نئی صورتحال

    پاکستان میں کورونا کی نئی صورتحال

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱

    پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہونے کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان اب بھی 12 ویں نمبر پر ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کیسزمیں تیزی سے اضافہ

    ہندوستان میں کورونا کیسزمیں تیزی سے اضافہ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱

    دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ساڑھے چار سو بیڈ کے حامل ایک نئے کووڈ-19 اسپتال کا افتتاح کیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے اموات میں کمی

    پاکستان میں کورونا سے اموات میں کمی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹

    پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں مسلسل بہتری کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے اور صحت یاب ہونے والوں کا تناسب چھیاسی فی صد تک پہنچ گیا ہے۔

  • بلوچستان میں فائرنگ، 5 جاں بحق و زخمی

    بلوچستان میں فائرنگ، 5 جاں بحق و زخمی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۳

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک

    افغانستان میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶

    افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں کم سے کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری

    ہندوستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷

    ہندوستان میں عالمی وبا کورونا کے قہر کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 916 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری

    پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶

    پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12ویں نمبر پر ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کی بد ترین صورتحال، ایک دن میں 50 ہزار مبتلا

    ہندوستان میں کورونا کی بد ترین صورتحال، ایک دن میں 50 ہزار مبتلا

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴

    دنیا کے کئی ممالک میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے تاہم ہندوستان میں صورتحال اس سے مختلف ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ تنظیم کے ممالک کی جانب سے صدرِ ایران کی تجویز کا خیر مقدم

    آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ تنظیم کے ممالک کی جانب سے صدرِ ایران کی تجویز کا خیر مقدم

    ۲۰ minutes ago
  • ہندوستان: مختلف علاقوں میں دیوالی کی رات آگ کا قہر، 30 سے زائد افراد کی موت، مدھیہ پردیش میں گھر میں سوئے افراد زندہ جل گئے۔

  • رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں کے جواب میں شاہ خالد ایئرپورٹ، آرامکو تنصیبات اور ریاض پر یمن کا حملہ

  • ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمشیئن شپ: ایرانی ایتھلیٹ کا نیا ریکارڈ  

  • جنگ یا امن کا انتخاب اب وائٹ ہاؤس کو کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS