-
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے دنیا میں 12 ویں نمبر پر
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور12 ویں نمبر پرہے۔
-
ہندوستان: کورونا کا قہر جاری ایک دن میں 22771 افراد مبتلا
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹ہندوستان میں کورونا وائرس روز بروز شدید شکل اختیار کرتا جارہا ہے اورگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 22771 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
ترکی میں دھماکے، 2 ہلاک 74 زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳ترکی میں ہونے والے دھماکوں میں اب تک 2 افراد ہلاک اور 74 زخمی ہو ئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا جھٹکا، ایک دن میں 21 ہزار افراد مبتلا
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹ہندوستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے ساتھ دنیا کے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔
-
کورونا نے امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، ہلاکتیں ایک لاکھ 32 ہزار
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں نہ صرف کورونا کے مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا نے اب ساڑھے چار ہزار سے زیادہ لوگوں کی جان لی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان، مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے اب بھی دنیا میں کے ممالک کی فہرست میں بارھویں نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان: پولیس ٹیم پرحملہ 15 پولیس اہلکار ہلاک و زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱کانپور میں مسلح افراد نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا جس کےنتیجے میں سی او سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں کورونا کا سونامی، ایک روز میں 51 ہزار مبتلا
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں نہ صرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے صورتحال ابتر، ہلاکتیں 18 ہزار
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا انفیکشن کی ابتر حالت کے دوران انفیکشن کے 19148 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں ۔
-
پاکستان: کورونا میں 2 لاکھ 16 ہزارافراد مبتلا
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان، مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔