SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • ہندوستان: پاور پلانٹ میں دھماکہ 4 ہلاک 13 زخمی

    ہندوستان: پاور پلانٹ میں دھماکہ 4 ہلاک 13 زخمی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲

    ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو میں آج ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔

  • کشمیر میں تصادم 6 جاں بحق و زخمی

    کشمیر میں تصادم 6 جاں بحق و زخمی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر اور اسی طرح لائن آف کنٹرول میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان میں کورونا سے 4  ہزار 395 ہلاکتیں

    پاکستان میں کورونا سے 4 ہزار 395 ہلاکتیں

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰

    پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 4 ہزار 133 نئے کورونا کیسز سامنے آ ئے ہیں، جبکہ اس دوران اس وائرس نے مزید 91 افراد کی جان لے لی ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں 32 افراد ہلاک 59 زخمی

    امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں 32 افراد ہلاک 59 زخمی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۴

    امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 32 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • ہندوستان میں کورونا نے تباہی مچادی

    ہندوستان میں کورونا نے تباہی مچادی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷

    ہندوستان میں کورونا وائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرین کے 18 ہزار سے زیادہ نئے کیسز کی اطلاع ملی ہے ۔

  • سید علی شاہ گیلانی نے حریت کانفرنس سے علحیدگی اختیار کرلی

    سید علی شاہ گیلانی نے حریت کانفرنس سے علحیدگی اختیار کرلی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵

    کشمیر میں آج منگل کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں دوعسکریت پسند مارے گئے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    پاکستان میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲

    پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12ویں نمبر پرآ گیا ہے۔

  • امریکہ میں کورونا کا بحران، 27 لاکھ افراد متاثر، ایک لاکھ 29 ہزار ہلاک

    امریکہ میں کورونا کا بحران، 27 لاکھ افراد متاثر، ایک لاکھ 29 ہزار ہلاک

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰

    دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا اور اس مرض میں اموات کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ بدستور دنیا بھر میں سرفہرست ملک بنا ہوا ہے۔

  • یمنی فوج کی زبردست کاروائی، 400 مربع کیلومیٹر کا علاقہ آزاد

    یمنی فوج کی زبردست کاروائی، 400 مربع کیلومیٹر کا علاقہ آزاد

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے ملک کے البیضاء اور مآرب صوبوں کے 400 مربع کیلومیٹر کے علاقوں کو آزاد کرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔

  • کراچی شیئر بازار پر دہشتگردانہ حملہ ۔  ویڈیوز اور تصاویر

    کراچی شیئر بازار پر دہشتگردانہ حملہ ۔ ویڈیوز اور تصاویر

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹

    آج پیر کی صبح چار مسلح افراد نے کراچی کے شیئر بازار پر حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں چاروں حملہ آور ہلاک کر دئے گئے۔ اس واقعہ میں مزید دو لوگوں کی بھی موت ہوئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ حملہ آوروں نے شیئر بازار کے اینٹرینس پر پہلےدستی بم پھینکا پھر اسکے بعد سکیورٹی چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے

    امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

    ۱۰ minutes ago
  • امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS